نیلم منیر نے خواتین کے حق میں آواز بلند کردی

عورتوں کا حق مارنے والے اللہ کے مجرم ہوںگے
Jun 05, 2020

اداکارہ نیلم منیر نے سوشل میڈیا پر خواتین کے حق میں آواز بلند کردی ۔

اداکارہ کا کہنا ہے کہ جو لوگ عورتوں کا حق مارتے ہیں وہ آخرت میں اللہ کے سامنے بہت بڑے مجرم ہوں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ایسے لولوں کو اللہ کے عذاب سے ڈرنا چاہئے۔

اپنے انسٹا گرام پر انہوں نے ایک ٹرک آرٹ بھی شیئر کیا ہے جس میں ایک بچی کی تصویر کے ساتھ تحریر ہے کہ بیٹی کو جائیداد کے حق سے محروم کرنا غیر اسلامی اور غیرقانونی ہے۔

neelum munir

Tabool ads will show in this div