سجاول میں بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق

لڑکے کی شناخت وزیر احمد کے نام سے ہوئی

سجاول میں سات سالہ لڑکا نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔

نمائندہ سماء کے مطابق جاول کی گھوٹارو نہر میں ڈوب کر 7 لڑکا جاں بحق ہوگیا، جس کی شناخت وزیر احمد ولد نور محمد کے نام پر ہوئی ہے۔

نہر میں ڈوبنے والے بچے کی لاش مقامی غوطہ خوروں نے نکال کر سول سپتال سجاول منتقل کی، جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

sajawal

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div