پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے ابوظہبی میں شروع ہوگا

Pak Team Preps PKG 11-10

ابو ظہبی : قومی کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کیخلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے تیاریاں مکمل کرلیں، پہلا ٹیسٹ کل ابوظہبی میں شروع ہوگا، کپتان مصباح الحق سیریز میں وائٹ واش کیلئے پُرعزم ہیں۔

بڑے مقابلے کی لمبی تیاری، ابوظہبی کی گرمی بھی شاہینوں کا حوصلہ کم نہ کرسکی، گھنٹوں نیٹ پر بیٹسمین انگلش بولرز سے ٹکرانے کی مشقیں کرتے رہے، بولرز نے لائن و لینتھ بہتر بنالی۔

انگلینڈ کیخلاف پہلا امتحان کل سے شروع ہوگا، مصباح الیون نے رینکنگ بہتر بنانے کا پلان بنالیا، پوری ٹیم کی نظریں انگلینڈ کیخلاف وائٹ واش پر ہے، 2012ء کی کہانی دہرانے کی خواہش کپتان مصباح الحق کی بھی ہے۔ سماء

ENGLAND

Tabool ads will show in this div