مریم نواز کی ٹوئٹر پر دھاڑ، "شیر آ نہیں رہا، شیر آ گیا" ہے

SHER AA NAHI RAHA, SHER AA GAYA HAI ....✌️????
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) October 11, 2015
مریم نواز نے اپنی پہلی ٹوئٹ میں کہا کہ دیکھو دیکھو کون آٓیا، دوسرے ٹویٹ میں کہا شیر آ نہیں رہا شیر آٓ گیا ہے اور تیسرے ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ لاہور کے شیرو تم نے تباہی، گالیوں اور الزامات کی سیاست کا خاتمہ کر دیا ہے۔ آؤ اللہ کے حضور سجدہ شکر بجا لائیں۔ مریم نواز نے اپنی چوتھی ٹویٹ میں کہا کہ میں نے پاکستان کی تاریخ کے اس سب سے زیادہ مبالغے سے بھرپور انتخاب کے دوران میاں نواز شریف کو ایک لمحے کیلئے بھی خوفزدہ یا دل گرفتہ نہ دیکھا۔ سردار ایاز صادق نے بھی اپنی ٹویٹ کے ذریعے عوام کا شکریہ ادا کیا ہے، ایاز اور مریم کی دیکھا دیکھی عابد شیر علی اور خواجہ آصف نے بھی فتح کے پیشگی اعلانات کر ڈالے۔
GOD b praised... IK bowled out for the 4th time in NA122 ... sharam tum ko magar nahin aati. ...
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) October 11, 2015
سماء سے خصوصی گفت گو میں طلال چوہدری نے بڑے وثوق سے اپنے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے فتح کا اعلان کیا۔ سماء
ECP
PTI
IMRAN
ABID SHER ALI
NA122
@imrankhanpti
ALEEM
OLD
PTIOFFICIAL
#ballaypethappa
#saynotodhandlileague
UNOFFICIAL
#ptivspmln
#lhrkaladlaaleem
#aleemkhan
rabada
rohit
ayaz
SAMAATV
#WelcomeBackMrSpeaker
MARYAM NAWAZ SHARIF
SENIOR CITIZENS
DISABLE PERSON
THANKYOULAHORE
MARYAM NAWAZ
kh.asif
تبولا
Tabool ads will show in this div