حقلہ این اے122،غیرسرکاری نتائج،ایاز صادق کامیاب قرار

لاہور : قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں ہونے والے تگڑے مقابلے کا میدان ن لیگ کے امیدوار ایاز صادق نے مار لیا، غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق ایاز صادق نے کانٹے کے مقابلے میں پی ٹی آئی کے امیدوار علیم خان کو 4031 ووٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور کے حقلہ این اے ایک سو بائیس کے بڑے مقابلے کیلئے امیدواروں میں تگڑا مقابلہ دیکھنے میں آیا،غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق ن لیگ کے امیدوار ایاز صادق نے   73ہزار  440ووٹوں سے کامیاب قرار پائے ہیں۔ سماء  

ECP

PTI

IMRAN

NA122

@imrankhanpti

ALEEM

OLD

PTIOFFICIAL

#ballaypethappa

#saynotodhandlileague

UNOFFICIAL

#ptivspmln

#lhrkaladlaaleem

#aleemkhan

rabada

rohit

ayaz

SAMAATV

#WelcomeBackMrSpeaker

MARYAM NAWAZ SHARIF

SENIOR CITIZENS

DISABLE PERSON

THANKYOULAHORE

MARYAM NAWAZ

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div