ڈالر کی اونچی اڑان، آج کے کرنسی ریٹ

پاکستانی روپے کی قدر 2.65 روپے گر گئی
May 29, 2020

فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 2.65 روپے اور اوپن مارکیٹ میں ڈھائی روپے مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق بینکوں کے درمیان کاروبار کے دوران ڈالر 2.44 روپے مہنگا ہوگیا۔ آج (جمعہ 29 مئی کو) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

currency rate

Tabool ads will show in this div