حلقہ این اے 144،نہ شیردھاڑا،نہ بلاچلا،عوام کا ریاض الحق کےحق میں فیصلہ

اوکاڑہ : قومی اسمبلی کے حقلہ این اے 144 کی نشت کیلئے آزاد امیدوار چوہدری ریاض الحق نے 83240 ووٹ حاصل کرکے میدان مار لیا، جب کہ مدمقابل ن لیگ کے امیدوار علی عارف 1050 ووٹوں سے دوسرے نمبر پر رہے، دوسری جانب آزاد امیدوار عبدالستار 11ہزار 420ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر آگئے۔ اس حلقے سے کھڑے ہونے والے پی ٹی آئی رہنما اشرف سوہنا کی ضمانت ضبط کرلی گئی۔ Fireworks Jashan 2200 Okara 11-10 اوکاڑہ کے حلقہ این اے 144 میں آج صبح 9 بجے سے لے کر شام 5 بجے تک پولنگ ہوئی۔ اس حلقہ میں مسلم لیگ ن کے عارف علی چوہدری، آزاد امیدوار چوہدری ریاض الحق اور تحریک انصاف کے اشرف سوہنا کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے، حلقے میں تین لاکھ سولہ ہزار ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا۔ سب سے پہلے سماء کو موصول ہونے والے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار چوہدری ریاض نے بڑے بڑوں کو شکست دے کر میدان مار لیا، اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے این اے 144 ضمنی انتخاب کا مکمل نتیجہ سماء کو سب سے پہلے موصول ہوا، تمام دو سو دس پولنگ اسٹیشنز کے نتائج سے متعلق سب سے پہلا اور سب سے آخری نتیجہ بھی سماء ہی نے دیا۔ سماء

ECP

PTI

IMRAN

NA122

@imrankhanpti

ALEEM

OLD

PTIOFFICIAL

#ballaypethappa

#saynotodhandlileague

UNOFFICIAL

#ptivspmln

#lhrkaladlaaleem

#aleemkhan

rabada

rohit

ayaz

SAMAATV

#WelcomeBackMrSpeaker

MARYAM NAWAZ SHARIF

SENIOR CITIZENS

DISABLE PERSON

THANKYOULAHORE

MARYAM NAWAZ

RIAZ UL HAQ

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div