آرمی چیف کا امن مشنز کے عالمی دن پر پیغام
پاکستان کا عزم غیر متزلزل ہے
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امن مشنز کے عالمی دن پر کہا ہے کہ پاکستانی امن دستے دنیا میں اپنی خدمات جاری رکھے ہوئے ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان اپنے بہادر امن دستوں کے قربانی جذبے کو یاد رکھتا ہے۔
Pakistan commemorates ‘Spirit of Sacrifice’ of our valiant Peacekeepers, who continue to serve humanity in challenging & restive regions of the World. “Sense of Purpose and Commitment of Pakistan towards global peace under UN Charter remains unflinching” COAS.#UNPeacekeepersDay pic.twitter.com/qz1LiDXVUo
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) May 28, 2020
آرمی چیف کا کہنا تھا کہ یو این چارٹر کے تحت عالمی امن کے لیے پاکستان کا عزم غیر متزلزل ہے۔