رپورٹ: یوم تکبیر، پاکستان کا ایٹمی قوت بننے کا دن

بھارت کے جواب میں پاکستان نے 6 دھماکے کئے تھے
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/05/Youme-E-Takbeer-Isb-Pkg-28-05.mp4"][/video]

اٹھائیس مئی 1998ء کا دن پاکستان کی ملکی سلامتی اور دفاع کا ناقابل فراموش دن ہے، اس روز پاکستان نے بھارت کے 5 ایٹمی دھماکوں کے جواب میں 6 دھماکے کرکے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنادیا تھا، عالمی دباؤ اور معاشی پابندیوں کی پروا کئے بغیر پاکستان نے دشمن کے منفی عزائم کو ہمیشہ کیلئے خاک میں ملادیا۔ یادگار دن پر تفصیلی رپورٹ دیکھیں۔

Tabool ads will show in this div