دہشت گردوں کی فوری گرفتاری کی ہدایت کردی، وزیراعلیٰ قائم علی شاہ

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


کراچی : وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کہتے ہیں کہ دہشت گردوں کی گرفتاری میں دیر نہ کی جائے، پولیس کو ہدایت جاری کردی۔


وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ پولیس پر واضح کردیا، آپریشن کے جلد نتائج چاہتے ہیں۔


وزیراعلیٰ ہاؤس میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے سید قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ آپریشن کب ہوگا، ٹائم فریم نہیں دیا جاسکتا۔ سماء

کی

tests

pakistan vs New Zealand

death anniversary

tariff

aid

Tabool ads will show in this div