لاہور: چند ہزار روپے کیلئے زندگیاں چھیننے والے اجرتی قاتل

پروفیسر، ڈانسر اور کیبل آپریٹر کو بھی نشانہ بنایا

لاہور ميں قتل و غارت گری کے پيچھے ايک ايسا مافيا سرگرم ہے، جس کیلئے چند ہزار روپے کی خاطر کسی کی بھی جان لينا عام سی بات ہے، پيسوں کے لالچ اور ديگر مفادات کیلئے کسی پر اندھا دھند گولياں برسانے والوں کو جرائم کی دنيا ميں اجرتی قاتل يا شوٹر کہا جاتا ہے۔

ایسے ہی قاتلوں کی بھینٹ جی سی يونيورسٹی کے پروفيسر تنظيم اکبر، اسٹيج ڈانسر قسمت بيگ اور کيبل آپريٹر جواد فردوسی بھی چڑھے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

TARGET KILLER

Tabool ads will show in this div