پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے این اے 122 میں عوام سے گھروں سے باہر آکر ووٹ ڈالنے کی اپیل کردی، کہتے ہیں اب تک مقابلہ ففٹی ففٹی ہے، انشاء اللہ پی ٹی آئی ضرور کامیاب ہوگی۔ سماء سے ٹیلی فون پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔