علیم خان کو ٹرن آؤٹ بڑھنے کی اُمید
علیم خان نے ٹرن آؤٹ بڑھنے کی امید ظاہر کردی، کہتے ہیں اتوار کو لاہوری دیر سے اٹھتے ہیں، لوگ نیا پاکستان چاہتے ہیں، عوام اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے گھروں سے نکلیں اور ووٹ ڈالیں، دھاندلی کی کوئی بڑی شکایت نہیں ملی، انتخابی نتائج قبول کریں گے، اللہ موقع دے تو عوام کی خدمت کرنی چاہئے۔ سماء سے خصوسی گفتگو میں انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔
ECP
PTI
IMRAN KHAN
AYAZ SADIQ
IMRAN
NA122
@imrankhanpti
Bye Election
ALEEM
PTIOFFICIAL
#lhrbelongstoik
#شیرتےمہرلاسجنااپناوطن
#ballaypethappa
#voteforkhan
@aleemkhan_pti
#voteforbatlahore
#saynotodhandlileague
shadman
#nayapakistan
#لاہورعمران
#voteforteer
ballot
تبولا
Tabool ads will show in this div