عید کی تیاری مہندی کےبنا ادھوری رہتی ہے

شوخ رنگ فیورٹ ہے
May 23, 2020

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/05/Mehndi-And-COrona-Isb-Pkg-22-05.mp4"][/video]

لاک ڈاؤن کے باعث خواتین پہلے کی طرح کھل کرعید کی شاپنگ تو نہ کرسکیں۔ اسلام آباد میں لڑکیوں نےمہندی لگوانے کے لیے پارلرز کا رخ کیا۔ بیوٹی پارلرز ميں احتیاطی تدابير پرعمل کیا گیا۔ مہندی میں شوخ رنگ چھائے رہے۔