پنجاب ضمنی انتخاب ؛ چیف الیکشن کمشنر کا اظہار اطمینان
اسلام آباد : چیف الیکشن کمشنر نے این اے 122، 144 اور پی پی 147 پر ضمنی الیکشن پر اطمینان کا اظہار کردیا، کہتے ہیں عملے کو ہدایت کردی کہ کوئی بھی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
چیف الیکشن کمشنر نے پنجاب کے تین حلقوں میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کی موجودہ صورتحال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انتخابی عملی کو چوکنا رہنے کی ہدایت کردی۔
کہتے ہیں کہ ضمنی انتخاب انتہائی اہمیت کا حامل ہے، کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، لمحہ بہ لمحہ صورتحال سے آگاہ کیا جائے۔ سماء
ECP
PTI
IMRAN KHAN
AYAZ SADIQ
IMRAN
NA122
@imrankhanpti
Bye Election
Sardar Raza Khan
ALEEM
PTIOFFICIAL
PP147
#lhrbelongstoik
#شیرتےمہرلاسجنااپناوطن
#ballaypethappa
#voteforkhan
@aleemkhan_pti
#voteforbatlahore
تبولا
Tabool ads will show in this div