اٹک:ٹرین ٹکٹوں کا حصول مشکل ہوگیا

دھکے کھانے پر مجبور

اٹک میں ٹرین سروس کی بحالی کے باوجود اپنے پیاروں کے ساتھ عید منانے کے خواہشمند پردیسی اب بھی پریشانی کا شکار ہیں۔عيد سے پہلے ٹرين سروس کی بحالی کے باوجود ٹکٹ کا حصول دشوار ہوگیا ہے۔

ATTOCK

Tabool ads will show in this div