عظيم کھلاڑی عبدالقادرکاہوم گراؤنڈتباہ حالی کا شکار

دیکھ بھال کئی سال سے نہیں ہوئی
May 21, 2020
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/05/Abdul-Qadir-Ground-Lhr-Pkg-18-05.mp4"][/video]

ٹیسٹ کرکٹرعبدالقادر کا ہوم گراؤنڈ کھنڈرکا منظر پیش کرنے لگا۔لاہورميں میاں میراسپورٹس کمپلیکس میں بنایا گیا کرکٹ گراؤنڈعبدالقادرکےنام سے منسوب کرنےکا اعلان محض اعلان ہی ثابت ہوا۔مياں ميربارہ دری کی دیکھ بھال کئی سال سے نہیں ہوئی۔اس گراؤنڈ پرعامرسہيل،نويدانجم سميت کئی کھلاڑیوں نےاپنےکھیل کےجوہردکھائےہیں۔

Tabool ads will show in this div