ویڈیو: بوسنیائی خاتون کی آواز میں قرآن کی تلاوت

دنیا بھر سے خواتین تلاوت کی ویڈیو ٹویٹر پر شیئر کررہی ہیں

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/05/read.mp4"][/video]

بوسنیا سے تعلق رکھنے والی خاتون مجیسرا نے ٹویٹر پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ قرآن پاک کی سورۃ آلِ عمران کی تلاوت کررہی ہیں۔ ٹویٹر پر دنیا بھر سے خواتین تلاوت قرآن کی ویڈیوز شیئر کررہی ہیں۔

Holy Quran

Tabool ads will show in this div