مظفرگڑھ، کوٹ ادوکے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کادوبارہ حملہ

تحصیل علی پور میں اسپرے کیا گیا
فوٹو: سماء ڈیجیٹل
فوٹو: سماء ڈیجیٹل
فوٹو: سماء ڈیجیٹل

تحصیل مظفرگڑھ اور کوٹ ادو کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل نے دوبارہ حملہ کر دیا۔

ٹڈی دل کے خاتمے کےلیے محکمہ زراعت کی جانب سے تحصیل علی پور میں اسپرے کیا گیا جبکہ متاثرہ علاقوں کے کاشتکاروں کو اسپرے کےلیے محکمہ زراعت سے رابطہ کی ہدایت کر دی گئی۔

مقامی افراد کی جانب سے بھی ڈھول بجا کر ٹڈی دل کو بھگانے کی کوششیں کی گئیں لیکن ٹڈی دل کے باعث سورج مکھی اور گھاس سمیت دیگر فصلات متاثر ہوئیں۔

MUZAFFARGARH

LOCUSTS

Tabool ads will show in this div