این اے122،دھاندلی روکنے کیلئے پی ٹی آئی کی حکمت عملی تیار

لاہور : پاکستان تحريک انصاف نے قومي اسمبلي کے حلقے اين اے ايک سو بائيس ميں ممکنہ دھاندلي روکنے لئے تياري کرلي ہے، ہر پولنگ اسٹيشن پر پي ٹي آئِي کے وکلاء موجود ہوں گے۔ دھاندلي روکنے کے لئے منصوبہ بندي کو آخري شکل دينے کے لئے چيرمين سيکريٹيريٹ ميں وکلا فورم کا کنونشن ہوا، جس ميں طے کيا گيا کہ تحريک انصاف کے وکلا صبح سات بجے مرکزي دفتر پہنچ جائيں گے، جہاں سے ان کو حلقہ اين اے ايک سو بائيس کے مختلف پولنگ اسٹيشنز پر بھيج ديا جائے گا، کسي بھي قسم کي بے ضابطگي اور دھاندلي کي صورت ميں يہ وکلا فوري طور پر قانوني امداد فراہم کريں گے۔ سماء

ECP

PTI

IMRAN KHAN

press conference

AYAZ SADIQ

NA122

code of conduct

POLLING

polling station

PTI LAWYERS FORUM

Tabool ads will show in this div