این اے122،گیریژن کمانڈرکا علاقے کادورہ،ریٹرننگ افسرسے ملاقات

لاہور : لاہور ميں گیریژن کمانڈر میجر جنرل طارق امان نے الیکشن کمیشن آفس کا دورہ کيا اور اين اے ايک سو بائيس کے انتظامات سے متعلق ریٹرننگ افسر سے ملاقات کي۔ میجر جنرل طارق امان اور ريٹرننگ افسر کے درميان ملاقات ميں انتخابی سامان کی ترسیل اور انتظامات پر بات چيت کي گئي، گیریژن کمانڈر نے الیکشن انتظامات پر اطمینان کا اظہار کيا۔ ميجر جنرل طارق امان نے کہا کہ این اے 122 کے ضمنی الیکشن کا صاف اور شفاف انعقاد ہوگا۔ سماء

ECP

PUNJAB

IMRAN KHAN

HAMZA SHAHBAZ

AYAZ SADIQ

ABID SHER ALI

NA122

GARRISON COMMANDER

Tabool ads will show in this div