این اے 122انتخابات،عمران خان کا الیکشن کمیشن کو خط

Imran Khan Pc Lhr 09-10 اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے این اے ایک سو بائیس کے الیکشن میں ایس ایس پی انویسٹی گیشن رانا ایاز سلیم کے ذریعے پولیس کی ممکنہ مداخلت روکنے کے لئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ PTi Paper To Ecp 10-10 چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ ایس ایس پی انویسٹی گیشن ایاز سلیم وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا قریبی رشتہ دار ہے، اسے لاہور میں ن لیگ کو فائدہ پہنچانے کے لئے لگایا گیا ہے۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن این اے ایک سو بائیس کے انتخاب پر اثر انداز ہو رہے ہیں، انہیں فوری تبدیل کر کے او ایس ڈی بنایا جائے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ ایاز سلیم کو تبدیل نہ کیا گیا تو پولیس کے ذریعے انہیں جیتنے نہیں دیا جائے گا، خط کی کاپی آئی جی پنجاب کو بھی بھجوائی گئی ہے۔ سماء

ECP

PTI

IMRAN KHAN

RANA SANA ULLAH

LETTER

NA122

AYAZ SALEEM

Tabool ads will show in this div