ابو ظہبی میں پاکستان، انگلینڈ کے درمیان پریکٹس میچ جاری

223577

ابو ظہبی: پاکستان انگلینڈ کےخلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ مصباح کی قیادت میں گرین شرٹس یو اے ای کی ٹیم کے ساتھ پریکٹس میچ کھیل رہی ہے۔

ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈئم میں جاری دو روزہ ميچ کے دوسرے دن گرين شرٹس پاکستان اپنے بالرز کو آزما رہا ہے۔

ميچ کے پہلے روز بيٹسمينوں نے بلے کي دھار تيز کي اور 7 وکٹ پر 224 رنز بناکر اننگ ڈيکلئير کر دي۔

پاکستان اور انگلينڈ کے درميان ٹيسٹ سيريز کي ٹرافي کي تقريب رونمائي کل ابوظہبي ميں ہو گي جبکہ پہلا میچ 13 اکتوبر سے کھیلا جائے گا۔ سماء

ENGLAND

practice match

Sheikh Zayed Cricket Stadium

Trophy ceremony

Tabool ads will show in this div