دو فوجی افسران نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں تعینات

نوٹی فکیشن جاری

وفاقی حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے دو مرکزی عہدوں پر دو فوجی افسران کو تعینات کردیا ہے۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق میجر جنرل عامر اسلم خان کو گریڈ 21 کے افسر کے طور پر نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا ڈپٹی چیئرمین تعینات کردیا گیا ہے۔

اس کے ساتھ ہی بریگیڈیئر ناصر منظور ملک کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایڈمن نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی تعینات کرکے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

Naya Pakistan Housing scheme

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div