وفاق سے لڑائی نہیں ان کی مدد کرونگا، چیئرمین پیپلزپارٹی

آپ (عمران خان) کیخلاف کوئی الیکشن نہیں لڑوں گا، بلاول
May 11, 2020

بلاول بھٹو زرداری نے اعلان کیا ہے کہ وفاق سے لڑائی نہيں کروں گا بلکہ ان کی مدد کروں گا، آپ (عمران خان) کیخلاف کوئی اليکشن نہيں لڑوں گا۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کے وزيراعظم بننے کو تيار نہيں، عمران خان صرف اس بات پر خوش ہیں کہ وہ پی ٹی آئی کے وزیراعظم ہیں، اس طرح سے ہم کرونا کا مقابلہ نہيں کرسکيں گے۔

انہوں نے کہا کہ 18 ويں ترميم کے معاملے پر حکومت جيتنے کی پوزيشن ميں نہيں، ميں نے آپ سے لڑنا نہيں ہے آپ کی مدد کرنی ہے، آپ کيخلاف کوئی اليکشن نہيں لڑوں گا۔

IMRAN KHAN

bilawal bhutto zardari

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div