وہ گالی دیتے ہیں ہم دعا دیتے ہیں: نواز شریف

PM Bijli Montage 09-10 ایک جلسہ مسلم لیگ ن کا لاہور میں تھا تو دوسرا میدان میاں نواز شریف نے شیخوپورہ میں لگالیا۔ وزیراعظم گئے تو تھے پچپن ارب کے بکھی پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھنے مگر عمران خان کو بھی نشانے پر رکھ لیا۔ کیا کہنا تھا میاں صاحب کا؟ سُنیئے۔

PTI

IMRAN KHAN

PML N

by-polls

POLITICAL

Bhikki power project

Tabool ads will show in this div