18 جنوری کو بلدیاتی انتخابات کرانے میں کچھ دشواریاں ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

اسٹاف رپورٹ


کراچی : وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات 18 جنوری کو کرانے میں کچھ دشواریاں ہں، فیصلے کیلئے 48 گھنٹوں میں کابینہ کا اجلاس بلایا جائے گا۔


وزیراعلیٰ ہاؤس میں نیوز کانفرنس کے دوران قائم علی شاہ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر سندھ میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے تیار ہیں، لیکن 18 جنوری کو پولنگ کرانے میں کچھ دشواریاں ہیں۔


وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات کرانے ہیں یا نہیں،  اس کا فیصلہ کرنے کیلئے کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کیا جائے گا۔ سماء

میں

کو

سندھ

aid

lost

warrant

ferrari

Tabool ads will show in this div