ن لیگ کا سورج ڈوب رہا ہے: عمران خان

Ik Mazang Speech MOntag 09-10 تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے این اے ایک سو بائیس میں جوشیلے کارکنوں سے خطاب کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ لاہوریوں نے ان کا دل خوش کردیا ۔ بولے جنون کا مقابلہ اس جماعت سے ہے جس کا سورج ڈوب رہا ہے ۔ گیارہ اکتوبر کو تحریک انصاف کے حق میں فیصلہ آئے گا ۔

IMRAN KHAN

PML N

by-polls

POLITICAL

Tabool ads will show in this div