ایکسپلینر: آخر وفاق اور سندھ ملکر کام کیوں نہیں کررہے؟

سماء کے پروگرام سوال کی اینکر امبر شمسی کا تجزیہ

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جمعہ کو دھواں دھار پریس کانفرس میں وزیراعظم عمران خان کی ساکھ پر سوالات اٹھادیئے، جس کے بعد وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان تناؤ میں مزید اضافہ ہوگیا۔ سماء کے پروگرام سوال کی میزبان امبر شمسی نے اپنا تجزیہ پیش کیا کہ آخر دونوں جماعتوں کے درمیان چل کیا رہا ہے؟۔ ویڈیو دیکھیں۔

IMRAN KHAN

bilawal bhutto zardari

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div