‘بلاول سیاسی بیانات کے بجائے سندھ حکومت کی کارکردگی دکھائیں’

اٹھارویں ترمیم پر غور ضروری ہوگیا، فیصل جاوید
May 01, 2020

پی ٹی آئی رہنماء سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ بلاول سیاسی بيانات دينے کے بجائے سندھ حکومت کی رپورٹ کارڈ دکھائيں، سماء سے گفتگو ميں سوال اٹھايا کہ 18ويں ترميم اور سندھ کی خود مختاری کہاں گئی؟۔ بولے سندھ حکومت کے کام نہ کرنے کی وجہ سے اٹھارویں ترمیم پر غور ضروری ہوچکا ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیں۔

bilawal bhutto zardari

Faisal Javed

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div