بیروزگاری میں اضافہ، زلفی بخاری کا انٹرنیشنل لیبرآرگنائزیشن کو خط

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے اقدامات کی درخواست کردی

بیرون ملک کام کرنے والے پاکستانی محنت کشوں کی ملازمتیں بچانے کی کوشش کے تناظر میں وزیراعظم کے معاون خصوصی زُلفی بخاری نے ڈی جی انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کو خط لکھ دیا، جس میں کرونا کے باعث عالمی سطح پر بیروزگاری کے سنگین مسئلے سے نمٹنے کیلئے اقدامات کی درخواست کی گئی ہے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں

ZULFI BUKHARI

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div