وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کو وزیراعظم کے ٹیکس کا سوال اتنا ناگوار گزرا کہ صحافیوں پر ہی غصہ نکالنے لگے، سماء کے سوال کو انہوں نے موضوع سے ہٹانے کی کوشش قرار دیا اور کہا کہ ٹیکس کا حساب کل دیں گے۔ پریس کانفرنس میں سوال دل پر لینے کی کہانی اس رپورٹ میں دیکھیں۔