بے نظیر کے قاتل آصف زرداری کے پیچھے چھپے ہوئے ہیں، ذوالفقار مرزا

Political Reaction PKG 08-10

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2015/10/Zulfikar-Mirza-1800-Sot-08-10.mp4"][/video]

کراچی : سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ بی بی شہید کے قاتل آصف زرداری کے پیچھے چھپے ہوئے ہیں، ان میں ہمت ہے تو نام سامنے لائیں۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ سندھ اور پیپلزپارٹی کے ناراض رہنماء ذوالفقار مرزا نے کہا کہ قوم کی دولت لوٹنے والوں سے حساب لیا جائے گا، پپو شاہ اور یاسمین شاہ کی فائل پر آج تک کوئی ایکشن نہ ہوا، ساتویں کے بعد اسکول کی شکل نہ دیکھنے والا وزیر بن گیا۔ سماء

bilawal bhutto zardari

Zaulfiqar Mirza

Fehmida Mirza

Tabool ads will show in this div