کراچی میں فائرنگ، تشدد کے واقعات میں پانچ افراد جانبحق، مدرسے کي طالبات سميت چھ زخمی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


کراچی : کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں پانچ افراد کی جان چلی گئی۔۔ فائرنگ سے مدرسے کي طالبات سميت چھ افراد زخمي بھی ہوئے۔۔


لياری کے علاقے بہار کالوني ٹينري روڈ پر قاتلوں نے 26 سالہ نويد کی جان لے لی۔


اورنگي ٹاون کي اسلاميہ کالوني ميں فائرنگ سے سي آئي ڈي کا ہيڈکانسٹيبل ظہير اعوان جاں بحق ہوگیا۔۔۔ ملير ندی سے ايک شخص کي چار دن پراني تشدد زدہ لاش ملي گلستان جوہر ميں فائرنگ سے مونگ پھلي فروش جان سے گيا۔


لياری سے نوجوان کي تشدد زدہ لاش ملي۔۔۔ موچکو ميں فائرنگ سے مدرسے کي طالبات آٹھ سالہ حبيبہ ، آٹھ سالہ زينب اور ساتھ سالہ تسليم زخمي ہوئي گوليمار میں فائرنگ سے رشيد اور وہاب زخمي ہوگئے۔ سماء

میں

زخمی

کے

burger

MQM

Nobel Peace Prize

elections

congratulates

Tabool ads will show in this div