بنوں: پوليس چوکی پر نامعلوم افراد کا حملہ، ايک اہلکار شہيد

اسٹاف رپورٹ

بنوں: تھانہ کينٹ کے علاقے ممش خيل ميں بنوں ميرانشاہ روڈ پر پوليس چوکی پر نامعلوم افرادنے  بھاری ہتھياروں سے حملہ کيا جس کے نتيجے ميں ايک اہلکار شہيد ہوگيا

سرکاری ذرائع کے مطابق تھانہ کينٹ کے علاقے ممش خيل ميں بنوں ميرانشاہ روڈ پر پوليس چوکی پر دہشتگردوں  نے راکٹ اور دستی بموں سے حملہ کيا جس کے نتيجے ميں ايک پوليس اہلکار ممتاز عالم شہيد ہوگئے  پوليس نے جوابی فائرنگ کی دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ايک گھنٹے تک جاری رہا دہشتگردوں کے حملے ميں پوليس چوکی کوبھی  نقصان پہنچا واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد سيکيورٹی فورسز نے علاقے کو گھيرے ميں لے ليا جبکہ حملہ آور رات کی تاريکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے ،ذرائع کے مطابق  چوکی ميں دس سے بارہ پوليس اہلکار تعينات تھے

کا

پر

MQM

defence

karzai

gifts

phase

damages

investors

Tabool ads will show in this div