لاہور ميں ضمنی اليکشن کی مہم کے دوران نون ليگ کی خواتين ورکرز بھی پيش پيش ہيں، پارٹی پرچم کے رنگ والے دوپٹے اور ہری چوڑياں بھی ان کی انتخابی مہم کا حصہ ہیں، ہاتھ پر لگی مہندی بھی ان دنوں پارٹی سے يکجہتی کا اظہار کررہی ہے۔ ديکھتے ہيں ضياء الرحمن کی رپورٹ۔