پی ٹی آئی کا این اے 122 میں ترقیاتی کاموں پر حقائق نامہ جاری

لاہور : ضمنی انتخابات سے قبل تحریک انصاف نے این اے 122 میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے حقائق نامہ جاری کردیا۔

وائٹ پیپر میں کہا گیا ہے کہ 8 برس کے دوران نون لیگ کی حکومت نے اين اے 122 میں کوئی نیا منصوبہ شروع کیا نہ ہی پہلے سے جاری ترقیاتی منصوبے مکمل کئے۔

پی ٹی آئی کے مطابق حلقے کے 80 فیصد مکینوں کو پینے کا صاف پانی بھی میسر نہیں، علاقے میں پانی کے جوہڑ اور گندگی کے ڈھیر ہیں۔ سماء

ECP

PTI

Politics

IMRAN KHAN

AYAZ SADIQ

NA122

code of conduct

Bye Election

PP147

Dargah Mian Mir

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div