باتھ روم کی صفائی ٹریننگ سےزیادہ مشکل ہے،مشتاق احمد

ويڈيو سوشل ميڈيا پر اپ لوڈ

سابق ٹيسٹ کرکٹر مشتاق احمد نے لاک ڈاؤن کے دوران گھر کی صفائی کی ويڈيو سوشل ميڈيا پر اپ لوڈ کردی۔ انھوں نے کہا کہ باتھ روم کی صفائی ٹریننگ سے زیادہ مشکل کام ہے،سب لوگ اپنے گھر کی صفائی کا خیال رکھیں،بہت مزہ آئے گا۔

mushtaq ahmed

Tabool ads will show in this div