'کمال ملک کی گرفتاری ہمارے کیخلاف سازش ہے'

Mqm-Pc-Khi-08-10

کراچی: ایم کیوایم رہنماء فاروق ستار نے رابطہ کمیٹی کے رکن کمال ملک کی گرفتاری پرشدیدردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ کوسیاسی منظرنامے سے ہٹا کر کسی اور کو لانے کی سازش ہورہی ہے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے متحدہ رہنماء فاروق ستار نے کہا کہ کمال ملک کی گرفتاری ایم کیوایم کوبلدیاتی انتخابات سے باہررکھنے کی ایک کڑی ہے۔

فاروق ستار کا کہنا تھا کہ رابطہ کمیٹٰی کے رکن کمال ملک کو رینجرز نے انکے گھر نارتھ ناظم آباد سےگرفتار کیا ہے۔

فاروق ستار نے کہا کہ وہ کراچی آپریشن کے حامی ہیں لیکن آپریشن ایم کیوایم کےخاتمے کیلئے کیاجارہا ہے، گرفتاریوں کےنتائج اچھے نہیں ہوگے۔

فاروق ستار نے یہ بھی کہا کہ کمال ملک کی زندگی اورصحت سے معتلق خدشات ہیں وہ جگر کی بیماری میں مبتلا ہے۔ سماء

KARACHI OPERATION

rabita committee

press conference

FAROOQ SATTAR

lb polls

NORTH NAZIMABAD

kamal malik

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div