گورکھ ہل پرموسلادھار بارش

سیاحتی مقام دلچسپ موسم میں ویران

دادو میں سندھ کے تفریحی مقام گورکھ ہل پر موسلادھار بارش نے سیاحتی مقام پرموسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ بارش کے بعد گورکھ پر گرمی میں بھی سردی کا سماں ہے۔ گورکھ کے پہاڑ بادلوں سے ڈھکے ہوئے ہیں تاہم کرونا کے باعث سیاحتی مقام دلچسپ موسم میں ویران ہے۔

Gorakh hills

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div