رینجرز نے رابطہ کمیٹی کے رکن کمال کو گرفتار کرلیا
کراچی: رینجرز نے کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد سے ايم کيو ايم رابطہ کميٹي کے رکن کمال ملک کو حراست میں لے ليا جبکہ پولیس نے مختلف علاقوں سے پانچ ملزمان دھر لیے۔
رابطہ کمیٹی کے مطابق رينجرز نے کمال ملک کو نارتھ ناظم آباد ميں ان کی رہائش گاہ سے حراست ميں لیا۔ کمال ملک گلبرگ ٹاؤن کے ناظم بھی رہ چکے ہیں۔
Breaking News: #MQM Rabta Committee Member Kamal Mallick got arrested by #Rangers from his residence N. Nazimabad #Karachi #Pakistan
— Wasay Jalil (@WasayJalil) October 7, 2015
دوسری طرف سہراب گوٹھ اور ماڑی پورمیں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار ملزمان کو دھر لیا جن میں لیاری گینگ وار ملا زبیر گروپ کے دو کارندے بھی شامل ہیں۔
بلوچ کالونی کے قریب پولیس مقابلے میں ملزم زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ سماء
rabta committee
sohrab goth
NORTH NAZIMABAD
lyari gang war
Maripur
kamal malik
baloch colony
تبولا
Tabool ads will show in this div