دعا ہے فواد چوہدری چاند پر پہنچ جائیں، مفتی منیب
سماء ٹی وی سے گفتگو

مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ دعا ہے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری چاند پر پہنچ جائیں۔ چند روز پہلے فواد چوہدری نے مفتی منیب الرحمان پر تنقید کرتے ہوئے ٹوئیٹ کی تھی کہ انہیں چاند تو نظر نہیں آتا کررونا کیا دکھائی دے گا۔
سماء ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان نے فواد چوہدری کو جواب دیا۔ دیکھئے اس ویڈیو میں