سانحہ منیٰ میں پاکستانی شہداء کی تعداد نواسی ہوگئی

26-9-15-Hajj-stampede اسلام آباد: منیٰ میں شہید پاکستانیوں کی تعداد نواسی ہوگئی ہے ۔ اکتالیس شہداء کی شناخت نہیں ہوسکی ۔ پاکستانی سفیر کہتے ہیں تینتالیس حاجیوں کی تلاش جاری ہے ۔ پاکستان سفیر منظورالحق کے مطابق منٰی میں شہید پاکستانیوں کی تعداد نواسی ہو گئی ہے ۔ اکتالیس شہدا کی شناخت نہیں ہو سکی ۔۔ جبکہ سینتالیس کی مکہ میں تدفین کردی گئی ہے ۔ تینتالیس پاکستانی تاحال لاپتہ ہیں ۔ سماء

death toll

hajis

Mina tragedy

Stampede #MinaStampede

Tabool ads will show in this div