قرنطینہ میں اداکارہ سائرہ یوسف کی سالگرہ

اداکارہ سائرہ یوسف 32برس کی ہو گئیں

اداکارہ سائرہ یوسف 32برس کی ہو گئیں۔ 2011ء میں بننے والا ڈرامہ سیریل’میرا نصیب‘سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ سائرہ یوسف 32سال کی ہو گئیں۔

انہوں نے اپنی 32ویں سالگرہ قرنطینہ کی وجہ سے گھر میں منائی اور اس موقع پر بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر بھی کیں۔

یاد رہے کہ سائرہ کی شادی شہروز سبزواری سے ہوئی ہوئی تھی اور حال ہی میں دونوں نے پہلے علیحیدگی کا اعلان کیا اور بعد میں دونوں نے باضابطہ طور پر راہیں جدا کر نے کا اعلان کر دیا۔

SYRA YOUSUF

Tabool ads will show in this div