زرداری-کیانی ملاقات: ملکی سلامتی اور کراچی میں امن و امان کی صورت حال پر تبادلہ خیال

اسٹاف رپورٹ


.صدر آصف علی زرداری سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی ہے جس میں ملکی سلامتی اور کراچی میں امن و امان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا


صدر مملکت اور جنرل اشفاق پرویز کیانی کے درمیان ملاقات یوم دفاع کے موقع پر معمول کا حصہ تھی۔ لیکن ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں کراچی کی صورت حال پر بھی غور کیا گیا۔۔ اس دوران سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کی جانب سے اٹھائے گئے اہم سوالات اور الزامات پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں انسداد دہشت گردی مہم، پیشہ ورانہ امور اور دہشت گردی کے خلاف مہم میں ایساف کے ساتھ تعاون کی مختلف جہتوں پر غور کیا گیا۔. سماء

اور

میں

کی

burger

پر

puppet

2015

Bipasha Basu

movie

Tabool ads will show in this div