کپتان کا متواليوں کيساتھ سيلفيوں کا دور

Okara Jalsa 2100 PKG 07-10 اوکاڑہ : اوکاڑہ کے فٹبال گراؤنڈ میں تحریک انصاف نے افرادی قوت کا مظاہرہ کیا، کپتان کے جلسہ گاہ پہنچتے ہی کارکن جوش میں آگئے، خواتین کارکن اسٹیج پر پہنچ کر عمران خان کے ساتھ سیلفیاں لیتی رہیں، جب کہ پنڈال پارٹی ترانوں سے گونجتا رہا۔ لڑکیوں کو دیکھا دیکھی کھلاڑيوں نے بھی رکاوٹيں توڑ کر اسٹيج کے قرب پہنچنے کي کوشش مگر منہ کی کھانی پڑی۔ سماء

ECP

PTI

ELECTION

IMRAN KHAN

IK

ABID SHER ALI

women

girls

Tabool ads will show in this div