آئی ایم ایف رپورٹ، پارلیمنٹیرینز کی حکومت پر تنقید
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2015/10/Point-Of-Order-Isb-Pkg-07-10.mp4"][/video]
آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان پر بجٹ خسارہ چھپانے کے الزام پر حزب اختلاف کے پارليمنٹرينز نے حکومت کو آڑے ہاتھ لے ليا، اپوزیشن نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو سخت تنقيد کا نشانہ بنايا۔ اسلام آباد سے رپورٹ کررہے ہیں وہاب کامران۔