نوجوان کی شہد کی مکھیوں سےدوستی

کبھی کسی مکھی نے نہيں کاٹا

صحرائے تھر ميں نوجوان نے شہد کی مکھیوں سے دوستی کی داستان رقم کردی۔

تھرپارکر کی تحصيل چھاچھرو کے رہائشی کا شہد کی مکھيوں سے بے مثال تعلق ہے۔ چھتے سے شہد حاصل کرکے بيچنے والے حبيب اللہ کو شہد اتارتے ہوئے کبھی کسی مکھی نے نہيں کاٹا۔

نوجوان کے بھائی کا کہنا ہے کہ شہد اتارنے کے اس فن سےلوگ متاثر ہوئے بغير نہيں رہتے۔

علاقہ مکينوں کا کہنا ہے کہ شہد کی مکھیوں سے شہد حاصل کرکے فروخت کرنے والے حبيب اللہ پر مکھيوں کی مہربانی لازوال ہے۔

Honey Bee

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div