عابد شیر علی رقص کے بجائے مسائل حل کریں، فیسکو ملازمین کا مطالبہ

Oct 07, 2015

Abid Sher Ali Message Pkg 07-10 Tabish

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2015/10/Abid-Sher-Ali-Message-Pkg-07-10-Tabish.mp4"][/video]

فیصل آباد : فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے بجلی کے وزیر نے جب لاہور میں این اے 122 میں انتخابی نعرے لگا کر تاتا تھیا کیا تو اس پر فیصل آباد میں فیسکو کی نجکاری کیخلاف احتجاج کرنیوالے محنت کش مشتعل ہوگئے، کہا کہ وزیر صاحب رقص کے بجائے ان کے مسائل حل کریں۔

وزیر مملکت برائے پانی و بجلی میں خود اتنی بجلی بھری ہے کہ وہ پورے مجمع کو کرنٹ سا جوش دے سکتے ہیں۔ ایک جانب انتخابی معرکے کے پُرجوش شرکاء کو بجلی کا وزیر جذبات کا کرنٹ فراہم کررہا ہے تو دوسری جانب فیصل آباد میں فیسکو کی نجکاری کیخلاف احتجاج جاری ہے۔

مظاہرین عابد شیر علی پر شدید برہم ہیں، کہتے ہیں وزیر صاحب رقص کے بجائے ان کے مسائل حل کریں۔ سماء

توانائی

ABID SHER ALI

NA122

Workers Protest

Tabool ads will show in this div