خواجہ ایکسپریس اپنوں پر ہی چڑھ دوڑی

مسلم لیگ ن کے رہنماء اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق تقریب سے خطاب میں ایسے جذباتی ہوئے کہ اپنی ہی پارٹی قیادت کیخلاف بول پڑے، انہوں نے مسلم لیگ کو ضیاء الحق کی باندی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے بڑوں نے پارٹی سابق آمر کے حوالے کی، نواز شریف ضیاء کے ساتھ جبکہ ہم جونیجو کے ساتھ تھے۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔
Politics
ZIA UL HAQ
RAILWAY MINISTER
Khwaja Saad Rafiq
Former Dictator
تبولا
Tabool ads will show in this div